لاک ڈاؤن متاثرین کے لئے ریلیف کا اعلان ہونا چاہیے

لاک ڈاؤن متاثرین کے لئے ریلیف کا اعلان ہونا چاہیے

  

لاہور (سٹی رپورٹر) برانڈرتھ روڈ الیکٹریکل ٹریڈرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے نائب صدر قاضی ندیم کھوکھر نے کہا ہے کہ لاک ڈان کے نتیجے میں متاثرہ لاکھوں چھوٹے تاجروں کے لیے کسی ریلیف کا اعلان نہ کرنے کو بھی افسوسناک قرار دیا اور کورونا سے تباہ حال تاجر برادری کو بجٹ میں مکمل نظرانداز کرنے کو حکومت کی تاجر دشمنی قرار دیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -