کورونا وائرس میں مبتلا پروفیسر ڈاکٹر مجید چودھری صحتیاب

کورونا وائرس میں مبتلا پروفیسر ڈاکٹر مجید چودھری صحتیاب

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) کوروناوائرس کے شکار پروفیسر ڈاکٹر مجید چودھری صحت یاب ہوگئے جس کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر مجید چودھری کو مئی کے مہینے میں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد انہیں لیور ٹرانسپلانٹ اینڈ کڈنی سنٹر لاہور میں قرنطینہ کردیاگیا۔ان کے خاندان کے رکن کا کہنا ہے کہ اب پروفیسر ڈاکٹرمجیدچودھری کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -