تحریک انصاف پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہوگا

تحریک انصاف پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہوگا

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہوگا،وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صدارت کریں گے۔اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے بارے میں حکمت عملی طے کی جائے گی۔

پی ٹی آئی اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -