بجٹ میں وزیراعظم کے ”کٹا بچاؤ“ پروگرام کیلئے 20 کروڑ روپے مختص

  بجٹ میں وزیراعظم کے ”کٹا بچاؤ“ پروگرام کیلئے 20 کروڑ روپے مختص

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم کے”کٹا بچاو“ پروگرام کیلئے 20 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔بجٹ دستاویزات کے مطابق کٹے کی بہترنشونما کے پروگرام کیلئے 13 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں اور کٹا بچاو اورکٹے کی بہترنشوونما کے پروگرام کا دائرہ کار پورے ملک کیلئے ہو گا۔اس کے علاوہ پسماندہ علاقوں میں مرغ بانی پروگرام کیلئے بھی ساڑھے 5 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

کٹا پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -