فرانس،آسٹریلیا،برونائی نے بھی عازمین حج بھیجنے سے معذرت کر لی

Jun 14, 2020


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج 2020ء مختلف ممالک کی طرف سے آپ نے عازمین حج کو نہ بھیجنے کے اعلان کا تسلسل جاری انڈونیشاء، ملائشیا، بھارت، افریقہ کے بعد فرانس،آسٹریلیا،برونائی نے بھی حج 2020ء میں حاجی بھیجنے سے معذرت کر لی۔سعودی حکومت کی طرف سے حج ہونے یا نہ ہونے علامتی ہونے یا محدود ہونے کا اعلان کل متوقع ہے۔ اب تک کرونا کی بڑھتی ہوئی وباء کی وجہ سے 8 ممالک حج 2020ء سے معذرت کر چکے ہیں۔
معذرت

مزیدخبریں