کرونا کی وجہ سے مصروفیات محدود ہیں،ڈیشی خان

کرونا کی وجہ سے مصروفیات محدود ہیں،ڈیشی خان

  

لاہور (فلم رپورٹر)معروف اداکار و ماڈل ڈیشی خان نے ایک ملاقات کے دوران بتایاکہ ان دنوں کرونا کی وجہ سے مصروفیات محدود ہیں جیسے ہی کوئی نئی ڈرامہ سیریل ملی تو اس میں بھی اپنا آپ منواؤں گا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ میں ڈرامہ سیریل”جگنو“، ”رسمیں“اور مختلف چینلز کی کرائم سٹوریز میں اداکاری کر چکاہوں اس کے علاوہ میں فلم”جنون عشق“میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکاہوں اس کے ساتھ ساتھ متعدد ویڈیو سونگزمیں بھی ماڈلنگ کر چکاہوں۔

یشی خان نے مذید کہاکہ پاکستان میں اداکاری کا بہت زیادہ سکوپ ہے۔

مزید :

کلچر -