بجٹ،فنکاروں کے مالی امداد میں اضافہ خوش آئند،ایمان فاطمہ

بجٹ،فنکاروں کے مالی امداد میں اضافہ خوش آئند،ایمان فاطمہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان کی نامور اداکارہ ایمان فاطمہ نے کہا ہے کہ حکومت نے فنکاروں کے فنڈز میں اضافہ کرکے بہت اچھا قدم اٹھایا ہے اس سے مستحق فنکاروں کو بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوگا حکومت پاکستان کا یہ بہت اچھا اقدام ہے انہوں نے مزید کہا کہ فنکار ان حالات میں بہت پریشانی کا شکار ہیں اور اس اضافہ سے اب ان کے مالی حالات بہتر ہوجائیں گے مزید کہا کہ ہم سب کو مل کر کورونا کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے اسی طرح سے ہم اس وباء سے بچ سکتے ہیں۔

مزید :

کلچر -