مختلف فیشن شوز میں واک کررہی ہوں، ماڈل طوبی خان

مختلف فیشن شوز میں واک کررہی ہوں، ماڈل طوبی خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)ماڈل و اداکارہ طوبیٰ خان نے ایک ملاقات کے دوران بتایا کہ وہ ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ بیوٹیشن اور جم ٹرینر کا کام بھی کررہی ہیں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ ان دنوں وہ مختلف فیشن شوزمیں ریمپ واک کررہی ہوں اور اس کے ساتھ ساتھ اپنا بیوٹی سیلون بھی چلارہی ہوں جس کے ساتھ میرا اپنا جم بھی ہے جہاں پر آنیوالی لڑکیوں اور خواتین کو خوبصورت بننے کے ساتھ ساتھ سلم اور فٹ رہنے کے گر بھی سکھاتی ہوں۔
طوبیٰ خان نے کہاکہ میں نے باقاعدہ بیوٹیشن اور جم ٹرینرکی تعلیم بھی حاصل کی ہوئی ہے۔

مزید :

کلچر -