گلوکارہ ڈاکٹر رمشاخان کی نئی دعا ”اے وطن“ ریلیز

  گلوکارہ ڈاکٹر رمشاخان کی نئی دعا ”اے وطن“ ریلیز

  

لاہور(فلم رپورٹر)ڈاکٹر رمشا خان نے اپنی نئی دعا”اے وطن“ ریلیز کردی،تفصیلات کے مطابق اس دعا کو انہوں نے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل اور دیگر سوشل سائیٹس پر ریلیز کیا گانے کی شاعری اور کمپوزیشن ڈاکٹر رمشاخان نے خود ترتیب دی ہے جبکہ اس کا میوزک جہانزیب اسلم نے ترتیب دیا گانے کی ویڈیو ڈائریکشن نوروزطاہر نے دی ہیں۔ایک ملاقات کے دوران ڈاکٹر رمشاخان نے بتایا کہ اس خصوصی دعامیں پاکستا ن کے موجودہ حالات کے پیش نظر ایک ڈاکٹر کی حیثیت سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو خراج تحسین پیش کیا۔

ہے اور ان کے ساتھ ساتھ پولیس اور پاک افواج کے جوانوں کو بھی خصوصی طور پر سراہاہے۔

مزید :

کلچر -