ایڈیشنل سیشن ججوں کی بھرتیوں کے امتحانات کا نیا شیڈول جاری

  ایڈیشنل سیشن ججوں کی بھرتیوں کے امتحانات کا نیا شیڈول جاری

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملتوی کی گئے ایڈیشنل سیشن ججوں کی بھرتیوں کے امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیاگیاہے،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان کی منظور سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیشن ججوں کی خالی اسامیوں پربھرتی کے لئے تحریری امتحانات 6 جولائی سے شروع ہوں گے،قبل ازیں تحریری امتحانات 2 اپریل کو شروع ہونا تھے لیکن کورونا وائرس کی وباکے پیش نظرانہیں ملتوی کردیاگیا۔

امتحان،شیڈول

مزید :

صفحہ آخر -