کرونا وائرس، لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ

  کرونا وائرس، لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم بری طرح ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں واقعہ سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ صوبے بھر میں کرونا وائرس کے تابڑ توڑ حملے بتائے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے ذرائع کے مطابق لاہور کے 1200 سرکاری سکولوں میں ہر سال 60 سے 70 ہزار بچے داخل ہوتے تھے۔ لیکن رواں سال کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے شہر کے سرکاری سکولوں میں 40 سے 45 ہزار بچے داخلہ نہیں لے سکے۔ یہی صورتحال صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کی ہے۔
خدشہ

مزید :

صفحہ آخر -