آن لائن نیشنل تائیکو انڈو چیمپئن شپ 2020ء کی تقریب

آن لائن نیشنل تائیکو انڈو چیمپئن شپ 2020ء کی تقریب

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)آن لائن نیشنل تائیکو انڈو چیمپئن شپ 2020ء کی تقریب ڈویڑنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ فیصل آبادمیں منعقد ہوئی۔ڈویڑنل سپورٹس آفیسر طارق نذیرمہمان خصوصی تھے۔سیکریٹری پنجاب تائیکوانڈو ایسوسی ایشن ڈاکٹر اظہار الحق،غلام مصطفیٰ جاویددیگر شریک ہوئے۔

،شہباز مغل،محمدذیشان،رانا محمد سلیم،محمد ا?مین مغل،محمد احمد،ڈاکٹر آصف علی نادر،شہزاد بھٹی ودیگر نے شرکت کی۔

Blank 1 Second

00:00

/

00:01

00:00

Loading Ad

Next Video

×

سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر اظہار الحق نے کہا کہ ا?ن لائن مقابلوں میں پنجاب نے دوسری پوزیشن حاصل کی جس پر پنجاب کے تمام صدورسیکرٹری کلبز کوچز کو میں مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنے پلیئر کو محنت کروائی اور ا?ج ہم پاکستان بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ا?خر میں ڈویڑنل سپورٹس ا?فیسر طارق نذیر نے پنجاب کے سیکرٹری ڈاکٹر اظہار الحق کو پنجاب کی پاکستان بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -