تیمرگرہ،پی پی کے سیکرٹری اطلاعات عالمزیب ایڈوکیٹ کورونا سے صحت یاب

تیمرگرہ،پی پی کے سیکرٹری اطلاعات عالمزیب ایڈوکیٹ کورونا سے صحت یاب

  

تیمرگرہ (بیورورپورٹ) پی پی پی دیرلویر کے سیکرٹری انفارمیشن سیکر ٹری عالم زیب ایڈوکیٹ کورونا سے صحت یا ب ہو گئے،ڈپٹی ڈی ایچ ڈاکٹر ارشاد علی نے صحت یا بی کی تصد یق کر تے ہو ئے کہا کہ علامات ظاہر ہونے کے بعد دوہفتہ قبل عالم زیب ایڈوکیٹ کا کورونا رزلٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد و ہ گھر میں ہی ایسولیٹ ہوگئے تھے،صحت یابی کے بعد عالم زیب ایڈوکیٹ نے تمام لوگوں کا شکر یہ ادا کیا جنہوں نے دوران بیماری اُ ن بیمار پرسی کی،اپنے بیان میں انہوں لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا کو سنجیدہ لے اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں

مزید :

پشاورصفحہ آخر -