پبی، ن لیگ کے رہنماء پر قاتلانہ حملہ، گارڈ جاں بحق
پبی (نما ئندہ پاکستان) پا کستان مسلم لیگ ن کے راہنما اور سا بق قو می اسمبلی کے امیدوار اور نواب ایسوسی ایٹ کے ایم ڈی حا جی نواب پر چراٹ روڈ پر قا تلا نہ حملہ جس میں ان کا فرنٹیئر کورکاسیکور ٹی گارڈ منیب خان جان بحق حا جی نواب خان اور ان کے ساتھی معجزا نہ طور پر محفوظ رہے ملز مان فرار ہو نے میں کا میاب حا جی نواب خان مد عیت میں تھا نہ پبی میں مقد مہ درج شہید سیکورٹی گارڈ منیب خان کو ان کی آبا ئی گاؤں اخون با با اکبرپورہ کے قبر ستان میں سپرد خا ک کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق پا کستان مسلم لیگ ن کے راہنما اور سا بق قو می اسمبلی کے امیدوار اور نواب ایسوسی ایٹ کے ایم ڈی حا جی نواب نے تھا نہ پبی رپورٹ کر اتے ہو ئے کہا میں یو نیور سٹی ما ڈل ٹا ؤن جلو زئی سے اپنی گا ڑی میں پشاور آرہے تھے کہ چر اٹ روڈ پر ڈاگ بہسود قبرستان کے قریبروڈ کے کنارے انور اسد اصغر پسران جنت گل جنید ولد جا وید اور جلال ولد گو ہرساکنان وزیر گڑھی اور ایک نا معلوم شخص کھڑے تھے اور گو ہر کی ایما ء پر نے ہم پر اند ھا دھند فا ئرنگ شروع کی اصغر کے فا ئرنگ سے میرافر نٹیر کورکا سیکور ٹی گارڈ منیب خان جان بحق ہوگیا اور میں اور دیگر سا تھی محفوظ رہے پبی پو یس نے ملز مان کے خلاف مقد مہ درج کیا شہید فرنٹیئر کورکاسیکور ٹی گارڈ منیب خان کو ان کی آبا ئی اخون بابا اکبرپورہ کے قبرستان میں سپر خاک کر دیا گیا نما ز جنازہ میں بڑی تعداد میں لو گوں نے شر کت کی