سید فداء محمد جان انتقال کر گئیں

  سید فداء محمد جان انتقال کر گئیں

  

تیمرگرہ (بیورورپوٹ) معروف مبلغ اور کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سینئر رہنماء سید فداء محمد جان انتقال کر گئیں۔مرحوم انجینئر سید نور محمد،سیدحبیب محمدجان،سید شعیب جان اور سید محیب جان کے والد تھے۔مرحوم کا جنازہ کیپٹن انعام اللہ سپورٹس کمپلیکس ثمرباغ میں ادا کیا گیا۔جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگ شریک ہوئیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -