حاجی رضا خان کی رسم قل ادا

حاجی رضا خان کی رسم قل ادا

  

سرائے نورنگ(نمائندہ خصوصی)ریٹائرڈ ٹیچرحاجی نواز خان ولد ریٹائرڈ ٹیچر مرحوم حاجی رضا خان جو گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے مرحوم کی نماز جنازہ حمید آباد میں ادا کردی گئی۔وہ گورنمنٹ ہائی سکول گنڈی خان خیل کے ٹیچرحاجی شاہ نواز کے بڑے بھائی تھے۔نمازجنازہ میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی واضح رہے کہ مرحوم کی رسم قل آج بروز اتوارحمیدآباد میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -