ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جہانزیب خان کی شہباز گڑھی و گڑھی کپورہ میں کاروائی،متعدد دکانداروں کو جرمانے

  ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جہانزیب خان کی شہباز گڑھی و گڑھی کپورہ میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپوں میں پٹرول فروخت کرنے اور ریٹ کی چیکنگ کی علاوہ ازیں ایڈیشنل اے سی نے منیجرز کو ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری سے گریز کرنے کی بھی ہدایت کی۔ایڈیشنل اے سی نے اشیاء خوردنوش کی قیمتوں اور کرونا وائرس کے پیش نظر جاری حکومتی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے چیکینگ کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں پر بھاری جرمانہ عائد کیا اور ایک دکان کو سیل کر دیا۔مزید یہ کہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے فلائنگ کوچ اور رکشوں میں موجود مسافروں سے کرایہ کے بارے میں بھی پوچھ گچھ کی

مزید :

صفحہ اول -