شیخ رشید کا سوشل میڈیا اکاونٹ چلانے والے سید عاصم انتقال کرگئے، وفاقی وزیر کی لواحقین سے تعزیت

  شیخ رشید کا سوشل میڈیا اکاونٹ چلانے والے سید عاصم انتقال کرگئے، وفاقی وزیر ...

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا سوشل میڈیا اکاونٹ چلانے والے سید عاصم انتقال کرگئے۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے سید عاصم کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور لواحقین سے تعزیت بھی کی۔شیخ رشید نے اپنے تعزیتی پیغام میں بتایا کہ عوامی مسلم لیگ اور میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی تشہیر کیلئے سید عاصم کی خدمات قابل تحسین ہیں۔عاصم کی محنت سے میرے سوشل میڈیا اکاونٹ کے فالورز 50 لاکھ سے اوپر ہوگئے۔

انتقال

مزید :

صفحہ اول -