پبی،نان کسٹم پیڈ سیگریٹ کی سمگلنگ ناکام

پبی،نان کسٹم پیڈ سیگریٹ کی سمگلنگ ناکام

  

 پبی (نما ئندہ پاکستان) تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس نے لاکھوں روپے کے نان کسٹم پیڈ سگریٹ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔نان کسٹم پیڈ سگریٹ کسٹم حکام کے حوالے اے ایس پی کینٹ بلال احمد کی سربراہی میں کینٹ سرکل میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف بھر پور کاروائیاں جاری ارشاد خان SHO نوشہرہ کلاں نے بمعہ پولیس نفری ناکہ بندی کی تھی۔ مشکوک گاڑیوں کی چکنگ کی جارہی تھی ٹرک نمبری 5729/P کے مقام پر روکا گیا۔تلاشی لینے پر ٹرک غیر ملکی سگریٹ سے بھرا ہوا تھاجو کہ غیر قانونی طریقے سے کسٹم ادا کئے ملکی خزانہ کو نقصان پہنچا کر کے سمگل کیا جا رہا تھاجس پر کسٹم حکام کو موقع پر بلوا کر غیر ملکی سگریٹ سے بھراہوا ٹرک اْنکے حوالے کر دیاگیا۔کسٹم حکام کے مطابق اس سگریٹ کی قیمت تقریباً 09 لاکھ روپے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -