پبی،اے سی کا مختلف بازاروں کا دور ہ،ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر گرفتاریاں

پبی،اے سی کا مختلف بازاروں کا دور ہ،ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر ...

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) اسسٹنٹ کمشنر پبی بینیش اقبال ہفتہ اتوار کو لاک ڈاؤن اور ایس پیز کو یقینی بنانے کے حوالے سے کاروائیاں۔مسافر گاڑیوں سے سرکاری نرخ نامے بھی چیک۔پٹرول پمپس کے معائنے کئے پانچ دکانوں کو ایس و پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کھلا پھانے پر انکے مالکان کو گرفتار کر لیا گیا اور بھاری جرمانہ کر کے ان کو سیل کر دیا گیااور 12 افراد کو جیل بھیج دیئے ڈپٹی کمشنر نور ولی خان وزیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پبی بینیش اقبال نے پولیس کے ہمراہ پبی اور سٹیشن بازار میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے غیر ضروری دکانوں اور ہوٹلوں پر چھاپے مارے اس دوران پانچ دکانوں کو ایس و پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کھلا پھانے پر انکے مالکان کو گرفتار کر لیا گیا اور بھاری جرمانہ کر کے ان کو سیل کر دیا گیا۔ جبکہ بارہ افراد کو جیل بیھجا۔جبکہ جی ٹی روڈ پر رکشہ اور مسافر گاڑیوں سے سرکاری نرخ نامے کے بارے میں پوچھا گیا تین کو خلاف ورزی پر موقع پر گرفتار کیا اور کئی کو وارنیگز اشو کی گئی۔ٹریفک پولیس کو ہدایات جاری کی کہ سرکاری مقرر کردہ کرایہ نامہ سے زائد وصولی اور حکومتی جاری کردہ ضابطہ اخلاق اور احتیاطی تدابیر پرعملدرامد نہ کرنے والوں پر جرمانہ عائد کیا جائے اسکے ساتھ ساتھ متعدد پٹرول پمپس کابھی معائنہ کیا اور انکو ضروری ہدایت جاری کیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -