حاجی یادگل جمعہ خیل وفات پاگئے

حاجی یادگل جمعہ خیل وفات پاگئے

  

مہمند(نمائندہ پاکستان) قبائیلی ضلع مہمند تحصیل خویزئی جمعہ خیل کے مشر حاجی یادگل جمعہ خیل انتقال کرگئے۔ نمازجنازہ ہفتہ کے روز آبائی گاؤں خویزئی جمعہ خیل میں ادا کرکے سپردخاک کردیا گیا۔مرحوم حاجی گل دالی اور حاجی منیر کے بھائی جبکہ حاجی مراد خان اور وارث کے خان کے والد بزرگوار تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -