سرائے نورنگ، اراضی تنازعہ، شادی سے ایک دن قبل نوجوان قتل

سرائے نورنگ، اراضی تنازعہ، شادی سے ایک دن قبل نوجوان قتل

  

سرائے نورنگ(نمائندہ خصوصی)نورنگ کے علاقے گنڈی صاحب خان میں مبینہ ملزمان نے اراضی کے تنازع پرشادی سے ایک دن قبل نوجوان کوقتل کردیا۔جب کہ ملزمان واردات کے بعدفرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔اس سلسلے میں تھانہ پولیس نے میڈیاکے نمائندوں کورابطے پربتایاکہ سیدرحمن ولدخان ملوک سکنہ سرکی خیل حال گنڈی صاحب خان نے اپنی مدعیت میں ایف آئی آردرج کراتے ہوئے پول

مزید :

پشاورصفحہ آخر -