فیصل آباد:جڑانوالہ سیشن جج کا ریڈر کورونا کے باعث انتقال کرگیا

فیصل آباد:جڑانوالہ سیشن جج کا ریڈر کورونا کے باعث انتقال کرگیا
فیصل آباد:جڑانوالہ سیشن جج کا ریڈر کورونا کے باعث انتقال کرگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جڑانوالہ سیشن جج کا ریڈر کورونا کے باعث انتقال کرگیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ حافظ ذاکر 3 روز سے الائیڈہسپتال میں زیرعلاج تھا،تاہم عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث وہ انتقال کرگئے۔