چینی انکوائری کمیشن کیس:گنے کے کاشتکاروں کی متفرق درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

چینی انکوائری کمیشن کیس:گنے کے کاشتکاروں کی متفرق درخواست کل سماعت کیلئے ...
چینی انکوائری کمیشن کیس:گنے کے کاشتکاروں کی متفرق درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی انکوائری کمیشن میں گنے کے کاشتکاروں کی متفرق درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی۔
واضح رہے کہ رحیم یارخان سے گنے کے کاشتکاروں کے وفد نے شوگرملزکیس میں فریق بننے کی درخواست دائرکی ہے،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ گنے کے کاشتکار اورشوگر مافیا کے متاثرین کو بھی سناجائے۔