حکومت نئے مالی سال میں کتنا قرض لے گی ؟ سن کر پاکستانیوں کے منہ بھی کھلے کے کھلے رہ جائیں گے

حکومت نئے مالی سال میں کتنا قرض لے گی ؟ سن کر پاکستانیوں کے منہ بھی کھلے کے ...
حکومت نئے مالی سال میں کتنا قرض لے گی ؟ سن کر پاکستانیوں کے منہ بھی کھلے کے کھلے رہ جائیں گے

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نئے مالی سال میں حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر کے قرضے حاصل کرے گی۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مالی سال 2020-21 کیلئے حکومت کی جانب سے پروجیکٹ لونز کی مد میں 1 ارب 32 کروڑ ڈالر، پروگرام لونز کی مد میں 3 ارب ڈالر اور غیر ملکی مالیاتی اداروں سے 8 ارب 80 کروڑ ڈالر کے قرض لیے جائیں گے۔اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے 1 ارب ڈالر، سعودی عرب سے 1 ارب ڈالر ادھار تیل کی مد میں، ڈیڑھ ارب ڈالر یورو بانڈز اور سکوک بانڈز جاری کرکے قرضے حاصل کیے جائیں گے۔کمرشل بینکوں سے 4 ارب ڈالر جبکہ ا?ئی ایم ایف سے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کا قرض لیا جائیگا۔

مزید :

قومی -