خیبرپختونخوا میں ہسپتالوں کیلئے کورونا مریض کے علاج کا خرچہ ظاہر کرنا لازمی قرار

خیبرپختونخوا میں ہسپتالوں کیلئے کورونا مریض کے علاج کا خرچہ ظاہر کرنا لازمی ...
خیبرپختونخوا میں ہسپتالوں کیلئے کورونا مریض کے علاج کا خرچہ ظاہر کرنا لازمی قرار

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا میں ہسپتالوں کیلئے کورونا مریض کے علاج کا خرچہ ظاہر کرنا لازمی قراردیدیاگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوا میں ہسپتالوں کیلئے کورونا مریض کے علاج کا خرچہ ظاہر کرنا لازمی قراردیدیا،حکومت کی جانب سے ہسپتالوں کو جاری مراسلہ میں کہاگیاہے کہ ہسپتالوں کوکورونا کے ہر مریض کے علاج کاخرچ ظاہر کرناہوگا،مریض کاعلاج کاخرچ آفیشل ویب سائٹ اورنوٹس بورڈ پر چسپاں ہونا چاہئے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -