"چشم بد دور " ماہرہ خان کی نئی تصاویر وائرل

"چشم بد دور " ماہرہ خان کی نئی تصاویر وائرل

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی سرگرمیوں سےاپنے مداحوں کوآگاہ کرتی رہتی ہیں۔

خوبرو اداکارہ نے اپنی کچھ نئی تصاویر فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جو آتے ہیں وائرل ہوگئیں۔

ان تصویروں کی خاص بات یہ ہے کہ یہ بلیک اینڈ وائٹ ہیں مگر ان کی خوبصورتی کسی مصور کا شاہکار محسوس ہورہی ہے۔

ماہرہ کی اس تصویر پر عاصم رضا نے شاعرانہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا "آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ،ماہرہ خان چشم بددور"۔

ماہرہ نے اپنی دو تصاویر کے ساتھ الگ الگ کیپشن رکھے ہیں، ایک جگہ لکھتی ہیں "جانے کیامیں نے کہی،جانے کیا تم نے سنی" 

View this post on Instagram

???????????????????????? ???????????? ???????????????? ???????? ????????????????... ????????????????????ℯ???? ???????????? ???????? ????ℯ ????????????????.. ????

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

اپنی دوسری تصویر کے ساتھ ماہرہ نے لکھا"اس قدر پیار سے رکھا ہے"

یہاں آپ ماہرہ کی مزید خوبصور ت تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔

View this post on Instagram

Araaaay o jumaaa face ????

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

مزید :

تفریح -