کراچی:سینٹرل جیل میں کوروناکوشکست دینے والے قیدیوں کاجشن

کراچی:سینٹرل جیل میں کوروناکوشکست دینے والے قیدیوں کاجشن
کراچی:سینٹرل جیل میں کوروناکوشکست دینے والے قیدیوں کاجشن

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینٹرل جیل میں کوروناکوشکست دینے والے قیدیوں نے جشن منایا۔

ایس پی سینٹرل جیل کاکہنا ہے کہ وائرس سے متاثر 120 قیدیوں کے ٹیسٹ کیے گئے تھے،متاثر 90 قیدیوں کے ٹیسٹ نیگیٹوآئے ہیں،ایس پی نے کہاکہ 250 قیدی پہلے ہی کوروناوائرس کوشکست دے چکے ہیں،انہوں نے کہاکہ کوروناوائرس سے 700 قیدی متاثرہوئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -