وزیراعظم عمران خان آج پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن سے تعزیت کرنے جائیں گے
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن سے تعزیت کرنے جائیں گے ۔
نجی ٹی وی جی این این نیوز نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان آج پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن سے تعزیت کرنے جائیں گے ۔ وزیراعظم عمران خان اعتزاز احسن سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کریں گے،پروفیسر اعجاز پی ٹی آئی کے بانی رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی تھے ۔