اگلے چند روز موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردی

اگلے چند روز موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردی
اگلے چند روز موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک کے میدانی علاقوں میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چند روز کے دوران میدانی علاقوں میں شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی ہے۔پیر سے بدھ تک درجہ حرات معمول سے 4 تا 6 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں بھی درجہ حرارت معمول سے 3 تا 4 ڈگری زیادہ ہوگا۔محکمہ موسمیات نے لوگوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔

مزید :

قومی -