ہنجروال، ملزمان نے فائرنگ کر کے کزن کو موت کے گھاٹ اتار دیا 

    ہنجروال، ملزمان نے فائرنگ کر کے کزن کو موت کے گھاٹ اتار دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(کر ائم رپورٹر)ہنجروال میں پھوپھی زاد بھائیوں نے کزن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے پولیس کے مطابق ہنجروال کے علاقے میں دیرینہ دشمنی کے نتیجے میں شہزاد اور اس کے بھائیوں نے اپنے پھوپھی زاد 50سالہ فقیر حسین پر فائرنگ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے فقیر محمد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جان کی بازی ہار گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش  قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ابتدائی تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ ملزمان کو مقتول سے ذاتی رنجش تھی۔

مزید :

علاقائی -