شیخوپورہ،ملزمان کی فائرنگ سے  تاجر زخمی،لاہور ریفر کردیا گیا

شیخوپورہ،ملزمان کی فائرنگ سے  تاجر زخمی،لاہور ریفر کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ ماڈل سٹی بی ڈویژن کی حدود لاہور روڈ پر عارف رامے کے ڈیرے پر رات ساڑھے گیارہ بجے کے قریب مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ  سے تاجر عارف رامے شدید زخمی ہوگیا جسے لاہور کے میوہسپتال منتقل کردیا۔

مزید :

علاقائی -