ڈاکٹر محمد سر فراز نعیمی شہید حق اور سچ کی آواز تھے،علامہ مجاہد عبدالرسول

ڈاکٹر محمد سر فراز نعیمی شہید حق اور سچ کی آواز تھے،علامہ مجاہد عبدالرسول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)صدر سنی تحریک پنجا ب مذہبی سکا لر علامہ مجاہد عبدالر سو ل نے کہاہے کہ ڈاکٹر محمد سر فراز نعیمی شہید حق اور سچ کی آواز تھے۔ڈاکٹر محمد سر فراز نعیمی شہید نے دین اسلام کے تحفظ اور پاکستان کی بقا ء کیلئے اپنی جان کی قر بانی دی،خود کش حملو ں کو حرام قرار دینے والے ان کے فتوی کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان خیا لا ت کااظہارانہو ں نے ڈاکٹر محمد سر فراز نعیمی شہید کے سا لانہ عر س کی تقر یب سے خطا ب کر تے  ہو ئے کیا، انہو ں نے کہاکہ ڈاکٹر محمد سر فراز نعیمی شہید کو ان کے پا نچ طلبا ء  کے ہمراہ شہید کرنا افسو سناک امر تھا مگر شہید پاکستان ڈاکٹر محمد سر فراز نعیمی شہید پاکستان کے تحفظ اوراسلام کی بقا ء کیلئے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہو ئے پورے ایما نی جذ بہ کے سا تھ للکارااور خود کش حملو ں کو حرام قرار د یتے ہوئے جرات مندانہ فتو یٰ دے کر اسلامی دنیا میں نئی تاریخ کورقم کیا۔

 اور عالم کفر پر یہ واضح کر دیا کہ مسلمانو ں کے اندرآ ج بھی کلمہ حق کہنے والے علما ء  حق موجود ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ،ڈاکٹر محمد سر فراز نعیمی شہید کے دنیا سے چلے جانے والا خلا آ ج بھی علما ء  اہل سنت کی جماعت کی صفو ں میں موجو د ہے، علما ء  اہل سنٹ ان کی خلا کو ابھی تک پورانہیں کر سکے۔ انہو ں نے کہاکہ شہید پاکستان ڈاکٹر محمد سر فراز نعیمی شہیدکی ملک پاکستان کی سلامتی، تحفظ نامو س ر سا لت صلی اللہ علیہ وسلم اور قانون نامو س ر سا لت295 cکے تحفظ کیلئے قر بانیو ں کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔انہو ں نے کہاکہ ڈاکٹر محمد سر فراز نعیمی شہید کی بر سی پر ہم حکومت سے مطا لبہ کر تے ہیں قادنیوں کی بڑھتی ہو ئی سر گرمیو ں کا نو ٹس لیاجائے اور قادیا نی ملک پاکستان کے آ ئین اور قانون سے اعلا نیہ بغاو ت کر کے مذہبی منا فر ت پیدا کر کے پاکستا ن کوعد م استحکام کی طر ف لیجاناچا ہتے ہیں جو حکومت پاکستان اور ملک پاکستان کے اداروں پر سوالیہ نشان ہے۔