پاکستان سپر لیگ6 کا ٹائٹل اسلام آباد یونائٹیڈ جیتے گا، منرو

پاکستان سپر لیگ6 کا ٹائٹل اسلام آباد یونائٹیڈ جیتے گا، منرو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ 6 کی ٹیم اسلام آباد یونائٹیڈ کے بیٹسمین کولین منرو نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر بہت خوش ہوں اور اگلے میچز میں بھی اسی طرح سے عمدہ پرفارمنس کی کوشش کروں گا انہوں نے مزیدکہا کہ پاکستان سپر لیگ میں شرکت کی بہت خوشی ہے اور ٹیم کے تمام کھلاڑی بہت عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کررہے ہیں امید ہے کہ ٹائٹل اسلام آباد کی ٹیم اپنے نام کرے گی۔