پی ایس ایل، حسن علی کی کمی محسوس کریں گے، شاداب خان

    پی ایس ایل، حسن علی کی کمی محسوس کریں گے، شاداب خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(سپورٹس رپورٹر) اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا کہ حسن علی کی ایونٹ میں کمی محسوس کریں گے حسن علی جو نجی مصروفیات کے باعث پاکستان سپر لیگ ادھوری چھوڑ کر پاکستان واپس آگئے ہیں ٹیم کی جانب سے عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کررہے تھے شاداب نے کہا کہ وہ بلاشبہ ٹیم کی باؤلنگ اٹیک میں سب سے بہترین باؤلر تھے کوشش ہوگی کہ ان کے بغیر بھی ٹیم عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرے شاداب نے کہا کہ ٹیم کی اب تک کی کارکردگی بہت اچھی ہے۔
ور حریف ٹیموں کو ٹف ٹائم دیا ہے اسی طرح اگلے میچز میں بھی عمدہ پرفارمنس برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔