مختلف اقسام کی دالوں کی  درآمدات میں اضافہ

مختلف اقسام کی دالوں کی  درآمدات میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد(اے پی پی)ملک میں مختلف اقسام کی دالوں کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے 10 ماہ م سالانہ بنیاد پر  10.46 فیصداضافہ۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے  مطابق جولائی2020  سے اپریل تک  998,390 میٹرک ٹن دالوں کی درآمدات ریکارڈکی گئیں، گزشتہ مالی سال اس مدت میں 978,293 میٹرک ٹن دالوں کی درآمدہوئی تھی۔

مزید :

کامرس -