کاشتکاروں کو دھان کی پنیری20جون تک کاشت کرنے کی ہدایت

 کاشتکاروں کو دھان کی پنیری20جون تک کاشت کرنے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور۔(اے پی پی)محکمہ زراعت نے دھان کے کاشتکاروں کو سپرباسمتی کی پنیری20جون تک کاشت کرنے اور شرح بیج 500 سے 750گرام فی مرلہ استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا کہ سپرباسمتی، پی ایس 2،باسمتی، باسمتی2000، باسمتی515اورباسمتی370کی پنیری20جون تک کاشت کرلی جائے۔
 کرکے یکم جولائی سے 20جولائی تک باسمتی198ساہیوال، اوکاڑہ اورملحقہ علاقوں میں پنیری کی کاشت 15جون تک کاشت کرکے یکم جولائی سے 15جولائی تک،شاہین باسمتی کی پنیری کی کاشت15جون سے 30جون تک کاشت کرکے 15جولائی سے 31جولائی تک، کے ایس 282،نایاب اری 9، کے ایس کے 133، کے ایس کے 434، پی کے 386،نیاب2013کی پنیری فوری کاشت کرکے 20جون سے 7جولائی تک کھیت میں منتقل کی جاسکتی ہے۔\378

مزید :

کامرس -