ٹیکس چور،آمدن چھپانے والوں کے  خلاف سخت سزاکیلئے قانونی مسودہ تیار 

ٹیکس چور،آمدن چھپانے والوں کے  خلاف سخت سزاکیلئے قانونی مسودہ تیار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)آمدن چھپانے یا ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی مسودہ تیار کرلیا گیا،ٹیکس چور کو گرفتار کرکے قانونی کاروائی کی جاسکے گی،فنانس بل 2021-22 میں نئی شق شامل کر دی گئی،ایف بی آر کے اسسٹنٹ کمیشنر ان لینڈ ریونیو یا مساوی افسر کو گرفتاری کا اختیار ہوگا،سیکشن 203 اے کے تحت دستاویزی ثبوت کی بنیاد پر ٹیکس نادہندہ گرفتار ہوگا،کسی شخص کی گرفتاری سے پہلے بورڈ سے اجازت لینا ہوگی،ٹیکس چوری پر مطلوبہ ٹیکس، جرمانہ یا سرچارج بھی دینا ہوگا،کسی کمپنی کی صورت میں ہر ڈائریکٹر یا افسر کی گرفتاری ممکن ہو سکے گی۔
مسودہ تیار

مزید :

صفحہ اول -