حاجی مشال خان وزیر بقاضاء الہی وفات پاگئے 

 حاجی مشال خان وزیر بقاضاء الہی وفات پاگئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان)ٹی ایم اے نورنگ کے ریٹائرڈ اہلکار حیا ت اللہ وزیر کے چچا اور حاجی زاہد اللہ خان وزیر کا والد حاجی مشال خان وزیر بقاضائالہی وفات پاگئے ہیں۔مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز کوٹکہ خانصاحب آخیائجان سدراون آسپرکہ وزیر میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔