سابق رکن قومی اسمبلی کرنل(ر) امیر اللہ خان مروت کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

        سابق رکن قومی اسمبلی کرنل(ر) امیر اللہ خان مروت کی والدہ کی وفات پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان)تحریک انصاف کے رہنماء و سابق ضلع نائب ناظم لکی مروت عرب خان مروت گزشتہ روز دلوخیل میں چیرمین این سی ایچ ڈی کے چئیرمین و سابق رکن قومی اسمبلی کرنل(ر) امیر اللہ خان مروت کی والدہ محترمہ کی انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی.اس موقع پر ڈی جی ایف بی آر ڈاکٹر بشیرللہ خان مروت,پارکو چیف سیف اللہ خان مروت, اور کمشنر کوہاٹ محمد جاوید خان مروت بھی موجود تھے۔