اختیارات کا ناجائز استعمال، ڈپٹی سپیکرقا سم سوری کے بیٹے کی تصویر وائرل

 اختیارات کا ناجائز استعمال، ڈپٹی سپیکرقا سم سوری کے بیٹے کی تصویر وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آبا(آن لا ئن) اختیارات کا ناجائز استعمال، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی  قاسم سوری کے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ وائرل ہو نیوالی تصویر میں قاسم خا ن سوری کا بیٹا  سرکاری گاڑی کے فرنٹ پر بیٹھا کھلے عام اسلحہ کی نمائش کر رہا ہے۔ قاسم سوری کے بیٹے کا سرکاری گاڑی کے  غیر قانونی استعمال کرنے کا بھی انکشاف  ہوا ہے۔تصویر میں واضح طور پر دیکھا جاسکتان ہے کہ   سفید شلوار قمیص میں ملبوس قاسم سوری  کا بیٹا   سرکاری نمبر پلیٹ کو پاؤں کے نیچے روندتے ہوئے  گاڑی کے فرنٹ پر بیٹھا ہے اور  اسلحہ اٹھائے پوز دے رہا ہے۔
قاسم سوری بیٹا