تعلیمی بورڈز، میٹرک،انٹر امتحان میں  طلباء کو ایم سی کیو سوالات دینے کا فیصلہ

    تعلیمی بورڈز، میٹرک،انٹر امتحان میں  طلباء کو ایم سی کیو سوالات دینے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال (نمائندہ پاکستان)تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پرچوں کا دورانیہ ایک گھنٹہ کم کرنے پر غور شروع(بقیہ نمبر41صفحہ6پر)
 کردیا، پیپر کا دورانیہ ایک گھنٹہ کم کرکے دو گھنٹے کرنے پر غور کیا جارہا ہے طلباء کو ایم سی کیو سوالات دیئے جائیں گے ایم سی کیو پیپر طلباء جلد حل کرسکیں گے ستر فیصد پیپر معروضی سوالات پر ہوگا جبکہ باقی 30فیصد پیپر نثری سوالات پر مشتمل ہوگا پیپر کا دورانیہ ایک گھنٹہ کم کرنے کا حتمی فیصلہ آئندہ وزرائے تعلیم کانفرنس میں کیا جائے گا۔
فیصلہ