بلدیاتی الیکشن، مخصوص پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ الیکٹرانک مشین استعمال کرنے پر غور، جلد اہم فیصلے متوقع، ذرائع

بلدیاتی الیکشن، مخصوص پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ الیکٹرانک مشین استعمال کرنے پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت کی جانب سے اکتوبر کے وسط میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں خانیوال (بقیہ نمبر38صفحہ6پر)
سمیت صوبہ بھر کے مخصوص پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ الیکٹرانک مشین کے استعمال کا آپشن زیرغور ہے اور اس سلسلہ میں حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو باقاعدہ طورپر کہا جائیگا کہ وہ چند مخصوص پولنگ اسٹیشنز میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تجربے کریں تاکہ معلوم ہوسکے کہ یہ ووٹنگ مشینیں کس طرح کار آمد ہیں اور اس سے دھاندلی کے عنصر کو کس طرح روکنے میں مدد مل سکے گی۔
ذرائع