حکومت عوامی مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے، اختر ملک

  حکومت عوامی مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے، اختر ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر)ملتان صوبائی توانائی ڈاکٹر اخترملک نے کہاکہ عوام کے بنیادی مسائل حکومت حل کررہی ہے اج پیش ہونے والے پنجاب کے بجٹ میں عوامی فلاحی منصوبوں کوترجیح دی جارہی ہے تاکہ عوام کیدرینہ مطالبات کوعملی اقدامات پرحل کئے(بقیہ نمبر30صفحہ6پر)
 جائیں ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ روز یونین کونسل ڈیرہ محمدی میں ایک کروڑ گیارہ لاکھ روپوں سیمکمل ہونے والے گلیوں کی تعمیرومرمت کے کام کی مکمل ہونے پرافتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پرحاجی مشتاق سنارا،ملک صادق حسین اعوان،عمران بھٹہ،رمضان احمد ملک نجف سیال ملک عبدالرف سمیت دیگرہمراہ تھے صوبائی وزیرنے مزیدکہاکہ جنوبی پنجاب کوبجٹ میں اسکا بنیادی حق پہلی مرتبہ مل رہاہے حکومت جنوبی پنجاب میں تعینات مختلف محکموں کے سیکرٹریز کی حاضری ان کے دفاترمیں یقینی بنائے گی تاکہ عوامی مسائل حل ہوں۔
اختر ملک