خودکشی یا قتل،25سالہ خاتون کی لاش نہر سے برآمد 

  خودکشی یا قتل،25سالہ خاتون کی لاش نہر سے برآمد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) عباسیہ بنگلوز چھلاں والے پل سے 25 سالہ خاتون کی لاش نہر سے برآمد ہوئی جسے لاواث قرار دیتے ہوئے اس کے متعلق پولیس کیجانب سے اشتہار جاری کردیاگیا لاش کی شناخت جویریہ نامی لڑکی کے نام سے ہوئی والد کانام محمد نواز جوگلشن اقبال کا رہائشی ہے کچھ دن پہلے جویری اپنے سابقہ شوہر اسماعیل سے طلاق لیکر   اپنے(بقیہ نمبر33صفحہ6پر)
 کزن طلحہ نامی شخص کے ساتھ گئی اور اپنے بچوں کو بھی ساتھ لے گئی تھی اور طلہ نامی شخص جو اس کا قریبی رشتہ دار بھی ہے اور اس سیقریبی روابط قائم تھے۔محمد طلحہ نے اس ساتھ لے جاکر اپنے کسی دوست کے گھرلیاقت پور کے ساتھ چولستان میں ٹھکرایا ہوا تھا۔جویریا اور طلحہ میں کسی بات کو لیکر تو تکرار ہوا جس کے ایک دن بعد جویریا کی لعش  عباسیہ بنگلور چھلاں پل سے ملی۔ جویریہ کی موت کیسے ہوئی  اور کس نے اور کیوں کی اس کا پتہ تو پوسٹ مارٹم رپورٹ میں چلے گا۔
برآمد