گھریلو جھگڑے، خاتون کی کالا پتھر پی کر خودکشی، 3افراد کی موت لگانے کی کوشش

گھریلو جھگڑے، خاتون کی کالا پتھر پی کر خودکشی، 3افراد کی موت لگانے کی کوشش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان) گھریلو جھگڑوں اور مالی پریشانیوں سے دالبرداشتہ ہو کر 20 سالہ خاتون نے کالا پتھر(بقیہ نمبر24صفحہ6پر)
 پی کر خود کشی کر لی 3 کا اقدام خود کشی ہسپتال منتقل، تفصیل کے مطابق خانپور کی رہائشی20 سالہ فاطمہ بی بی نے آئے روز کے گھریلو جھگڑوں اور مالی پریشانیوں سے دالبرداشتہ ہو کر کالا پتھر پانی میں گھول کر پی لیا حالت غیر ہونے پر ورثاء  نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پائی اور دم توڑ گئی جبکہ اقدام خود کشی کرنے والے 3 افراد مڈ گامن کی 25 سالہ صفیہ بی بی صدیق ٹاؤن کی 26 سالہ شہناز سرور اور امین گڑھ کا 14 سالہ توقیر کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
کوشش