جرائم میں ملوث پولیس اہلکاروں  کو نوکری سے برطرف کرنیکا فیصلہ

جرائم میں ملوث پولیس اہلکاروں  کو نوکری سے برطرف کرنیکا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)آئی جی پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں جرائم میں ملوث پولیس اہلکاروں کو فوری طورپر برطرف کرنے کیلئے متعلقہ اضلاع کے ڈی پی او ز کو ہدایات جاری کردی ہیں پولیس ذرائع کے مطاق (بقیہ نمبر7صفحہ6پر)
آئی جی پولیس پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ کالی بھیڑیں پورے محکمہ پر کلنک کا دھبہ ہے ان سے محکمہ کو پاک کرنے کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائے جائیں۔
فیصلہ