لیاقت پور، جوائنٹ ہک ٹوٹنے سے گڈز ٹرین  کی بوگیاں الگ، ریلوے ٹیم کا فوری آپریشن

لیاقت پور، جوائنٹ ہک ٹوٹنے سے گڈز ٹرین  کی بوگیاں الگ، ریلوے ٹیم کا فوری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  لیاقت پور(نامہ نگار)جوائنٹ ہک ٹوٹنے سے گڈز ٹرین کی بوگیاں الگ ہو گئیں، ڈرائیور کی حاضر دماغی سے  کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا تفصیل کے مطابق کراچی(بقیہ نمبر9صفحہ6پر)
 سے لاہور جانے والی گڈز ٹرین چک نمبر20 عباسیہ ریلوے پھاٹک پر پہنچی تو بوگیوں کو ملانے والی ہک ٹوٹ گئی جس کے نتیجہ میں ٹرین کی آخری پانچ بوگیاں الگ ہو گئی تاہم ڈرائیور نے بروقت ٹرین روک کر کسی بڑے حادثے سے بچا لیا ریلوے حکام نے فوری طور پر ضروری مرمت کے بعد ٹرین کو منزل مقصود کی طرف روانہ کر دیا۔
آپریشن