الیکشن کمیشن میں آج اعلیٰ سطحی اجلاس ہوگا 

    الیکشن کمیشن میں آج اعلیٰ سطحی اجلاس ہوگا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن میں (آج) پیر کو اعلیٰ سطحی اجلاس ہوگا جس میں قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے الیکشنز ترمیمی بل 2020کا جائزہ لیا جائیگا۔ پاکستان الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن نے 14جون 2021پیر کو اہم اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں مذکورہ بل کی ترامیم اور ان سے ہونے و الی تبدیلیوں پر غور و خوض کیا جائیگا۔
الیکشن کمیشن

مزید :

صفحہ اول -