پبی،گاڑی درخت سے ٹکرا گئی5افراد شدید زخمی

 پبی،گاڑی درخت سے ٹکرا گئی5افراد شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ  پاکستان) جی ٹی روڈ پر آمان گڑھ کے قر یب ٹریفک کا المناک حا د ثہ تیز رفتارمو ٹر کار بے قابو ہو کر روڈ کے کنارے درخت سے ٹکرا گیاجس سے کار میں سوار 5 افراد شد ید ز خمی ہو ئے حا د ثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122  کے 2 ایمبولینسز، ریسکیو ریکووری وہیکل جائے حادثہ پر پہنچ گئے امدادی سر گر میاں شروع کر کے زخمیوں کو کا گا ڑی سے نکال کر زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال منتقل کر دیا گیازخمیوں محمد شعیب عمر 20 سال، عزیز عمر 16 سال، صدام عمر 23 سال، شامل ہیں تما م زخمیوں کا تعلق یکہ طوت پشاور سے ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -